مندرجات کا رخ کریں

1900ء گرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دوسرے گرمائی اولمپکس (انگریزی: 1900 Summer Olympics، فرانسیسی: Les Jeux olympiques d'été de 1900) فرانس، پیرس میں 1900ء میں ہوئے۔

تفصیل

[ترمیم]

19 کھیلوں میں 85 مختلف مقابلے، 14 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 927 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 22 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ فرانس نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 26 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 101 بنتی ہے۔ اس کے بعد امریکا اور برطانیہ عظمی نے بالترتیب 19 اور 15 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 47 اور 30 تھی۔

تمغا جات

[ترمیم]

  میزبان ملک (فرانس)

درجہممالکطلائیچاندیکانسیکل
1 فرانس (FRA)*294439112
2 ریاستہائے متحدہ (USA)19141548
3 برطانیہ عظمی (GBR)167932
4 بیلجیم (BEL)65516
5 مخلوط ٹیم (ZZX)63312
6 سوئٹزرلینڈ (SUI)6219
7 جرمنی (GER)4329
8 اطالیہ (ITA)3205
9 آسٹریلیا (AUS)2035
10 ڈنمارک (DEN)1326
کل (10 ممالک)928379254

حواشی

[ترمیم]
  1. "The Olympic Summer Games Factsheet" (PDF)۔ International Olympic Committee۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2012 

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
ماقبل  گرمائی اولمپک کھیلیں
پیرس

II اولمپکس (1900)
مابعد