مندرجات کا رخ کریں

1908ء گرمائی اولمپکس

Games of the IV Olympiad
1908 کے سمر اولمپکس کے لیے پروگرام
میزبان شہرلندن، انگلستان
51°30′49″N 0°13′39″W / 51.51362°N 0.22740°W / 51.51362; -0.22740
اقوام22
ایتھلیٹس2,008 (1,971 مرد، 37 خواتین)
ایونٹس110 in 22 sports (25 disciplines)
افتتاح27 اپریل 1908
اختتام31 اکتوبر 1908
افتتاح از
اسٹیڈیموائٹ سٹی اسٹیڈیم

1908ء گرمائی اولمپکس (1908 Summer Olympics) ایک بین الاقوامی کثیر کھیل تھے جو 1908ء میں لندن، انگلستان، مملکت متحدہ میں منعقد ہوئے۔ یہ کھیل دراصل روم میں منعقد ہونا تھے لیکن 1906ء میں کوہ ویسوویوس کی آتش فشاںی کے باعث ہونے والی مالی مشکلات کی وجہ سے انھیں لندن منتقل کر دیا گیا۔

شریک ممالک

[ترمیم]
1908 کھیلوں کے شرکاء
ملک بلحاظ کھلاڑیوں کی تعداد
2

متنازع

[ترمیم]

تمغا شمار

[ترمیم]
درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1 برطانیہ عظمی (میزبان قوم) 565139146
2 ریاستہائے متحدہ23121247
3 سویڈن861125
4 فرانس55919
5 جرمنی35513
6 مجارستان3429
7 کینیڈا331016
8 ناروے2338
9 اطالیہ2204
10 بیلجیم1528

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Factsheet - Opening Ceremony of the Games of the Olympiad" (PDF) (Press release)۔ International Olympic Committee۔ 13 ستمبر 2013۔ 2016-08-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-22
  2. At the 1908 Olympics, the name "Turkey" was used to refer to the Ottoman Empire. One Turkish gymnast was included on the list of entries but no evidence exists that he actually competed.