2018ء سرمائی اولمپکس
ظاہری ہیئت
2018ء سرمائی اولمپکس، جو باضابطہ XXIII اولمپک سرمائی مقابلے (فرانسیسی: Les XXIIIes Jeux olympiques d'hiver) (کوریائی: 평창 동계 올림픽؛ ہانجا: 平昌 冬季 올림픽؛ رومن: PyeongChang Donggye Ollimpik) کے نام سے اور عموماً پیونگچانگ 2018 کے نام سے جانے جاتے ہیں، بین الاقوامی اولمپکس مقابلوں میں سے ایک ہیں جو 9 تا 25 فروری 2018ء، پیونگچانگ، جنوبی کوریا میں منعقد ہوں گے۔
بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی نے ڈربن، جنوبی افریقا میں 123ویں آئی او سی اجلاس کے بعد، 6 جولائی 2011ء کو منتخب شدہ میزبان شہر کے نام کا اعلان کیا۔ میزبانی کے دیگر امیدواروں میں آنسی، فرانس اور میونخ، جرمنی شامل تھے۔ پیونگچانگ کو اپنی تیسری مسلسل بولی میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اسے پہلی دو بولیوں میں بالترتیب وینکوور، کینیڈا اور سوچی، روس سے شکست ہوئی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 2018ء سرمائی اولمپکس
- پیونگچانگ کاؤنٹی میں کھیل
- جنوبی کوریا میں اولمپکس
- جنوبی کوریا میں سرمائی کھیلوں کے مقابلے
- جنوبی کوریائی کھیلوں میں 2018ء
- سرمائی اولمپک بلحاظ سال
- سرمائی اولمپک کھیلیں
- سرمائی کھیلوں میں 2018ء
- فروری 2018ء میں کھیلوں کی سرگرمیاں
- متعدد کھیلوں کے مقابلوں میں 2018ء
- اولمپک شعلہ
- جنوبی کوریا میں کھیل
- 2018ء
- جنوبی کوریا میں 2010ء کی دہائی
- 2018ء میں ایشیا