1896ء گرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
1896ء گرمائی اولمپکس
Games of the I Olympiad
Athens 1896 report cover.jpg
میزبان شہر ایتھنز، یونان
شریک ممالک 14[1]
شریک کھلاڑی 241[2]
مقابلہ جات 9 کھیلوں میں 43 مقابلہ جات
افتتاحی تقریب اپریل 6
اختتامی تقریب اپریل 15
رسمی آغاز King George I of Greece
میدان Panathinaiko Stadium

1896 گرمائی اولمپکس (جدید یونانی: Θερινοί Ολυμπιακοί Αγώνες 1896، Therinoí Olympiakoí Agó̱nes 1896)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the I Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے پہلے اولمپکس تھے، جو یونان کے ایتھنز میں 6 تا 15 اپریل 1896ء کو منعقد ہوئے۔

میدان[ترمیم]

میدان کھیل گنجائش
Panathinaiko Stadium Athletics، Gymnastics

Weightlifting اور Wrestling

80,000
Bay of Zea Swimming
Athens Lawn Tennis Club Tennis
کالیتھیا Shooting
Neo Phaliron Velodrome Cycling
Zappeion Fencing

جدول[ترمیم]

   ●    افتتاحی تقریب    ●    منعقد مقابلے    ●    مقابلہ کا فائنل    ●    اختتامی تقریب
اپریل 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
تقاریب
کھلاڑی
سائیکلنگ
Fencing
جمناسٹک
نشانہ بازی
تیراکی
ٹینس
ویٹ لفٹنگ
کشتی
اپریل 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15

مقابلے[ترمیم]

درجہ ذیل کھیلوں میں مقابلے ہوئے۔

The unnamed parameter 2= is no longer supported. Please see the documentation for {{columns-list}}.
2

تمغاجات[ترمیم]

کلید

      میزبان ملک (یونان)

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  ریاستہائے متحدہ (USA) 11 7 2 20
2  یونان (GRE) 10 17 19 46
3  جرمنی (GER) 6 5 2 13
4  فرانس (FRA) 5 4 2 11
5  برطانیہ عظمیٰ (GBR) 2 3 2 7
6  مجارستان (HUN) 2 1 3 6
7  آسٹریا (AUT) 2 1 2 5
8  آسٹریلیا (AUS) 2 0 0 2
9  ڈنمارک (DEN) 1 2 3 6
10  سويزر لينڈ (SUI) 1 2 0 3
11  مشترکہ ٹیم (ZZX) 1 1 1 3
کل (11 این او سی ایس) 43 43 36 122
تمغاجات جو دیے گئے
چاندی (پہلے درجہ پر) زیوس کے چہرے والا تمغا، اس کے دائیں ہاتھ میں دنیا کا گول نقشہ ہے جس پر پنکھوں والی فتح کی دیوی ہے۔ 
دوسرے درجہ پر آنے اولوں کو تابنے کا تمغا دیا گیا۔ اے کے دوسری طرف یونان میں اکروپولس یعنی قلعہ، ایتھنز میں بین الاقوامی اولمپک کھیل 1896ء کی عبارت لکھی ہوئی ہے۔ 
چاندی کا تمغا (پہلے درجہ کے لیے) کا ایک اور الگ رخ سے نظارہ، جس میں زیوس کا ہاتھ اور دنیا کا گول نقشہ واضع نظر آ رہا ہے۔ 

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The number, given by the International Olympic Committee, is open to interpretation and could be as few as 10 and as many as 15. There are numerous reasons for the disparity: National teams hardly existed at the time, and most athletes represented themselves or their clubs. In addition, countries were not always as well-defined as they are today. The number of countries here reflects the number used by most modern sources. See the relevant section for further details.
  2. This number of competitors is according to the International Olympic Committee. The identities of 179 competitors are known. Mallon & Widlund calculate 245 athletes, while De Wael finds 246.

بیرونی روابط[ترمیم]

ماقبل 
Ancient Olympic Games
گرمائی اولمپکس
ایتھنز

I Olympiad (1896)
مابعد 
پیرس