2000ء گرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2000 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXVII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے ستائیسویں اولمپکس تھے، جو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 2000ء میں 15 ستمبر تا 1 اکتوبر کے دوران منعقد ہوئے۔

تفصیل[ترمیم]

28 کھیلوں میں 300 مختلف مقابلے، 30 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 10,651 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے 6,582 مرد اور 4,069 خواتین مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 37 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 93 بنتی ہے۔ اس کے بعد روس اور چین نے بالترتیب 32 اور 28 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 89 اور 58 تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Olympic Summer Games Factsheet" (PDF)۔ International Olympic Committee۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]

  • "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی 
ماقبل  گرمائی اولمپکس
سڈنی

XXVII Olympiad (2000)
مابعد