مندرجات کا رخ کریں

1912ء گرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Games of the V Olympiad
1912 کے سمر اولمپکس کا پوسٹر، جسے اولہ ہیورتزبرگ نے ڈیزائن کیا تھا
میزبان شہراسٹاک ہوم، سویڈن
اقوام28
ایتھلیٹس2,406 (2,359 مرد, 47 عورتیں)
ایونٹس102 in 14 sports (18 disciplines)
افتتاح6 July 1912
اختتام22 July 1912
افتتاح از
اسٹیڈیمStockholms Olympiastadion

1912 گرمائی اولمپکس (سویڈن:Olympiska sommarspelen 1912)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the V Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے چوتھے اولمپکس تھے، جو سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں 5 مئی تا 22 جولائی 1912ء کو منعقد ہوئے۔

میدان

[ترمیم]

12 مختلف میدانوں میں مقابلے منعقد ہوئے۔

مقابلے

[ترمیم]

درجہ ذیل کھیلوں میں مقابلے ہوئے۔

{{Columns-list|2|

تمغاجات

[ترمیم]
کلید
درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  ریاستہائے متحدہ 25 19 19 63
2  سویڈن (میزبان ملک) 24 24 17 65
3  برطانیہ عظمی 10 15 16 41
4  فن لینڈ 9 8 9 26
5  فرانس 7 4 3 14
6  جرمنی 5 13 7 25
7  جنوبی افریقا 4 2 0 6
8  ناروے 4 1 4 9
9  کینیڈا 3 2 3 8
 مجارستان 3 2 3 8

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Factsheet - Opening Ceremony of the Games f the Olympiad" (PDF) (Press release)۔ International Olympic Committee۔ 13 ستمبر 2013۔ 2016-08-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-22

بیرونی روابط

[ترمیم]
ماقبل  گرمائی اولمپکس
سویڈن

‎V Olympiad (1912)
مابعد