1924ء گرمائی اولمپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
1924ء گرمائی اولمپکس
Games of the VIII Olympiad
1924 Summer Olympics logo.png
میزبان شہر پیرس، فرانس
شریک ممالک 44
شریک کھلاڑی 3,089
(2,954 مرد، 135 خواتین)
مقابلہ جات 17 کھیلوں میں 126 مقابلہ جات
افتتاحی تقریب 4 مئی
اختتامی تقریب 27 جولائی
رسمی آغاز President Gaston Doumergue
کھلاڑیوں کا حلف Géo André
میدان Stade Olympique Yves-du-Manoir

1924 گرمائی اولمپکس (فرانسیسی:Les Jeux olympiques d'été de 1924)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the VIII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے آٹھویں اولمپکس تھے، جو فرانس کے شہر پیرس میں 1924ء میں 4 مئی تا 27 جولائی کے دوران منعقد ہوئے۔

تفصیل[ترمیم]

17 کھیلوں میں 126 مختلف مقابلے، 18 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,089 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 135 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 45 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 99 بنتی ہے۔ اس کے بعد فن لینڈ اور فرانس نے بالترتیب 14 اور 13 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 37 اور 38 تھی۔

تمغا جات[ترمیم]

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  United States 45 27 27 99
2  Finland 14 13 10 37
3  France (میزبان ملک) 13 15 10 38
4  Great Britain 9 13 12 34
5  Italy 8 3 5 16
6  Switzerland 7 8 10 25
7  Norway 5 2 3 10
8  Sweden 4 13 12 29
9  Netherlands 4 1 5 10
10  Belgium 3 7 3 13

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ماقبل 
بلجئیم
گرمائی اولمپکس
فرانس

Games of the VIII Olympiad (1924)
مابعد 
ایمسٹرڈیم