1972ء گرمائی اولمپکس
Jump to navigation
Jump to search
میزبان شہر | میونخ، مغربی جرمنی |
---|---|
مقابلہ جات | 21 کھیلوں میں 195 مقابلہ جات |
افتتاحی تقریب | اگست 26 |
اختتامی تقریب | ستمبر 10 |
میدان | Olympic Stadium |
1972 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XX Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے بیسویں اولمپکس تھے، جو مغربی جرمنی کے شہر میونخ میں 1972ء میں 26 اگست تا 10 ستمبر کے دوران منعقد ہوئے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر 1972ء گرمائی اولمپکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "اولمپک". اولمپک.آرگ. بین الاقومی اولمپک کمیٹی.
|