اینٹورپن
ظاہری ہیئت
| اینٹورپن Antwerpen | |
|---|---|
| بلدیہ | |
| ملک | |
| کمیونٹی | فلیمش کمیونٹی |
| علاقہ | فلیمش علاقہ |
| صوبہ | اینٹورپ |
| ارونڈسمینٹ | Antwerp |
| حکومت | |
| • میئر (فہرست) | Bart De Wever (N-VA) |
| • حکومتی جماعت/جماعتیں | 1. N-VA 2. CD&V 3. Open Vld |
| رقبہ | |
| • کل | 208.22 کلومیٹر2 (80.39 میل مربع) |
| آبادی (1 جنوری 2013)[1] | |
| • کل | 502,604 |
| • کثافت | 2,400/کلومیٹر2 (6,300/میل مربع) |
| ڈاک رمز | 2000–2660 |
| رمز علاقہ | 03 |
| ویب سائٹ | www.antwerpen.be |
اَیْنْٹوَرْپ یا اَیْنْٹوَرْپَن (ولندیزی: Antwerpen؛ فرانسیسی: Anvers) بلجئیم کا شمالی حصہ، فلینڈرس خطے، کا ایک بلدیہ شہر اورفلانڈرس کا دار الحکومت اور بلجئیم کی سب سے بڑی آبادی ہے۔[2] یہاں زیادہ تر ولندیزی زبان بولی جاتی ہے اور اس کا تلفظ آنْتْوَیْرْپَن کے برابر ہے۔
جڑواں شہر
[ترمیم]شہر اینٹورپن کے جڑواں شہر میلوز، مارسیلز، سینٹ پیٹرز برگ، Rostock، شنگھائی، اقحصار، حیفا، کیپ ٹاؤن، برشلونہ، Ludwigshafen، ڈربن، پاراماریبو و اوسلو ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ـ آبادی فی بلدیہ از 1 جنوری 2013 (ایکس ایل ایس; 607.5 کے بی)
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Antwerp"
|
|