فلینڈرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فلینڈرس
Flanders

Vlaanderen (ولندیزی)
—  بیلجیم کا علاقے اور کمیونٹی  —
Flag of Flanders
پرچم
Coat of arms of Flanders
Coat of arms
ترانہ: De Vlaamse Leeuw
("فلیمش شیر")
Flanders shown within Belgium and the European Union (EU)
موجودہ بیلجئیم فلینڈرس (سرخ) بیلجیم اور یورپی یونین کے اندر.
فلینڈرس کاؤنٹی 862–1795
بیلجیم میں کمیونٹی سے 1970
بیلجیم میں علاقہ سے 1980
نشست برسلز
حکومت
 - حکمران ادارہ فلیمش حکومت
 - وزیر صدر کرس پیٹرز
 - مقننہ فلیمش پارلیمنٹ
رقبہ
 - ارضی رقبہ 13,522 کلومیٹر2 (5,220.9 میل2)
آبادی (1 جنوری 2012)
 - کُل 6,350,765 (فلیمش علاقہ صرف)
 کثافتِ آبادی 470/کلومیٹر2 (1,217.3/میل2)
 - سرکاری زبان ولندیزی
نام آبادی فلیمش (صفت), فلیمنگ (شخص)
ولامس (صفت), ولامنگ (شخص)
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت (یو ٹی سی+1)
 - موسمِ گرما (د‌ب‌و) مرکزی یورپی گرما وقت (یو ٹی سی+2)
آیزو 3166 رمز BE-VLG
ویب سائٹ http://www.vlaanderen.be/

فلینڈرس (Flanders) (ولندیزی: Vlaanderen، فرانسیسی: Flandre) اب بیلجیم کے ولندیزی بولنے والا شمالی حصہ مراد ہے۔