برشلونہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
برشلونہ
(کاتالان میں: Barcelona)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

برشلونہ
برشلونہ
پرچم
برشلونہ
برشلونہ
نشان

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ہسپانیہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 41°22′57″N 2°10′37″E / 41.3825°N 2.1769444444444°E / 41.3825; 2.1769444444444  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[7]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
  • گھرانوں کی تعداد
مزید معلومات
جڑواں شہر
بوسٹن
قاہرہ
اصفہان
مونپیلیے
وارنا
غزہ
ڈبلن
مونزون
ساؤ پالو
مانٹریال
کلن (علاقہ)
سینٹ پیٹرز برگ (1984–)
بیونس آئرس
ایتھنز
ہوانا
گدانسک (1990–)
الجزائر شہر
پرپینیا (1994–)
ریو دے جینیرو (1972–)
شنگھائی (2001–)
اشبیلیہ
سرائیوو
اینٹ ورپن (1997–)
بوسان
تیرانا
تل ابیب (1998–)
بآلپارایسو
سانتو دومنگو
میڈیئن
کوبے (1993–)
مونٹیویڈیو
نزنی نوگوروڈ (2009–)
استنبول
ونژو (جنوری 2011–)
دبئی (2006–)
فاس (2009–)
ہو چی من
تروخیو، پیرو (20 فروری 1991–)[8]
روساریو، سانتا فے
سان فرانسسکو (2010–)[9]
مونترئی (15 اکتوبر 2001–)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت)،  00 (روشنیروز بچتی وقت)  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان قیطلونی[11]،  ہسپانوی،  اوسیٹین[12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
08001–08042  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 93  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 3128760  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

برشلونہ (ہسپانوی: Barcelona - بارسلونا) براعظم یورپ کے ملک ہسپانیہ کے دار الحکومت میڈرڈ(مادرید) کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے اور سپین کے خود مختار علاقے کاتالونیا کا دار الحکومت ہے۔ یہ شہر ہسپانیہ کے شمال مشرق میں بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے۔ برشلونہ(بارسلونا)شہر کے 2011 کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مقامی ہسپانوی لوگوں کے بعد بارسلونا میں سب سے زیادہ آبادی پاکستانیوں کی ہے جو 24000 سے زائد ہیں۔

برشلونہ(بارسیلونا) کا فضائی منظر

برشلونہ (بارسیلونا)کی انتظامی تقسیم[ترمیم]

برشلونہ(بارسلونا)شہر کو انتظامی طور پر 10 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔

برشلونہ کی انتظامی تقسیم
  1. Ciutat Vella یہ برشلونہ(بارسلونا) کا شہر کا تاریخی اور قدیم ترین علاقہ ہے، اس میں قدیم عمارات اور حکومتِ کاتالونیا و بلدیہ برشلونہ(بارسیلونا) کی سرکاری عمارات واقع ہیں۔
  2. L'Eixample
  3. Sants-Montjuïc
  4. Les Corts
  5. Sarrià - Sant Gervasi
  6. Gràcia
  7. Horta-Guinardó
  8. Nou Barris
  9. Sant Andreu
  10. Sant Martí
برشلونہ(بارسیلونا) کے مغرب میں واقع پہاڑی سے بارسیلونا کا منظر

نگار خانہ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

(بارسیلونا)

  1. عنوان : Relación de Municipios y sus Códigos por Provincias
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1707.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ برشلونہ في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2023ء. 
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ برشلونہ في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2023ء. 
  5. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/4004503-1 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/barcelona-30 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021
  7.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ برشلونہ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2023ء. 
  8. http://www.rree.gob.pe/politicaexterior/Documents/Acuerdos%20de%20hermanamiento.pdf
  9. https://oewd.org/san-francisco-sister-cities
  10. https://portales.sre.gob.mx/coordinacionpolitica/images/stories/documentos_gobiernos/rai/nle/nl46.pdf
  11. BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-2006-13087 — باب: art.6
  12. BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-2006-13087
  13. BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-2006-13087