اصفہان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اصفہان
(فارسی میں: اصفهانخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ نام (P1448) ویکی ڈیٹا پر
Esfahan Logo.jpg 

Isfahan city map.svg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Iran.svg ایران[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[2][3]
دارالحکومت بہ
منتظم صوبہ اصفہان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°39′05″N 51°40′45″E / 32.651388888889°N 51.679166666667°E / 32.651388888889; 51.679166666667  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ 493.82 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 1574 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 1756126 (register office) (2011)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:30  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ 0311  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 418863  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر
میدان نقش جہاں

اصفہان خسیس آباد ایران کا تیسرا بڑا شہر اور صوبہ اصفہان کا دار الحکومت ہے۔ یہ قومی دار الحکومت تہران سے 340 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ 2006ء کے اندازوں کے مطابق اصفہان کی آبادی 15 لاکھ ہے۔

اصفہان کا میدان نقش جہاں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی حیثیت رکھتا ہے۔ علاوہ ازیں شہر میں 11 ویں سے 19 ویں صدی کے دوران میں اسلامی طرز تعمیر کے شاندار نمونے بھی موجود ہیں۔

اس شہر کی خوبصورتی کے باعث اسے عروج کے زمانے میں "اصفہان نصف جہان" کہا جاتا تھا۔

یہ شہر دنیا کا سب سے بڑا شہر بھی رہا ہے۔ 1050ء سے 1722ء کے درمیان میں اصفہان نے بھرپور ترقی کی خصوصاً 16 ویں صدی میں صفوی دور حکومت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ یہ شہر خوبصورت اسلامی طرز تعمیر کی عمارات، محلات، مساجد اور میناروں کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے۔ یہاں ایران کے تمام شہروں سے زیادہ سیاح آتے ہیں۔

علاوہ ازیں اصفہان اپنے خوبصورت قالینوں کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے۔ آجکل اصفہان کی صنعتیں قالین، کپڑے کی مصنوعات، لوہا اور ہاتھ سے بنی اشیاء تیار کرتی ہیں۔ یہاں کارخانوں کی کل تعداد 2 ہزار سے زیادہ ہے۔

جڑواں شہر[ترمیم]

تصاویر

  1. مصنف: Mohammad Moin — ناشر: Amirkabir
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پرEmpty citation (معاونت) 
  3.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں MusicBrainz area ID (P982) ویکی ڈیٹا پر Empty citation (معاونت)