شہر سبز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شہر سبز
Kok-Gumbaz mosque.
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام
سرکاری نام references
محل وقوع references، قشقہ دریا صوبہreferences، ازبکستانreferences
متناسقات 39°03′N 66°50′E / 39.050°N 66.833°E / 39.050; 66.833متناسقات: 39°03′N 66°50′E / 39.050°N 66.833°E / 39.050; 66.833
رقبہ 240 ha (26,000,000 sq ft) references
شامل references
معیار iii, ivreferences
حوالہ 885
شامل فہرست 2000 (24th اجلاس)
Endangered سانچہ:If first display both
ویب سائٹ references
شہر سبز is located in ازبکستان
شہر سبز
ازبکستان میں مقام

شہر سبز ازبکستان کا ایک شہر ہے جو سمرقند سے 80 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ کسی زمانے میں یہ وسط ایشیا کا ایک اہم شہر تھا اور آجکل امیر تیمور کی جائے پیدائش کے طور پر جانا جاتا ہے۔

اس شہر کا پرانا نام کش تھا۔ یہاں 9 اپریل 1346ء کو امیر تیمور پیدا ہوا۔ اپنے دور حکومت میں تیمور نے شہر پر خصوصی توجہ دی تاہم دار الحکومت سمرقند کو قرار دیا۔

16 ویں صدی میں امیر بخارا عبداللہ خان دوم نے شیبانی حکومت کے خاتمے کے لئے اس شہر کو تہہ و بالا کردیا۔ 1870ء میں روس نے اس شہر پر قبضہ کرلیا۔

شہر کی قدیم عمارات کے باعث یہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]