خیوا
- العربية
- مصرى
- Azərbaycanca
- تۆرکجه
- Башҡортса
- Беларуская
- Български
- Català
- Нохчийн
- Cebuano
- Čeština
- Dansk
- Deutsch
- Zazaki
- Ελληνικά
- English
- Esperanto
- Español
- Eesti
- Euskara
- فارسی
- Suomi
- Français
- עברית
- हिन्दी
- Hornjoserbsce
- Magyar
- Հայերեն
- Արեւմտահայերէն
- Bahasa Indonesia
- Italiano
- 日本語
- ქართული
- Kumoring
- Gĩkũyũ
- Қазақша
- ಕನ್ನಡ
- 한국어
- Кыргызча
- Latina
- Lietuvių
- Latviešu
- Олык марий
- Монгол
- Bahasa Melayu
- Malti
- Nederlands
- Norsk bokmål
- Ирон
- ਪੰਜਾਬੀ
- Polski
- پنجابی
- Português
- Русский
- Slovenčina
- Slovenščina
- Српски / srpski
- Svenska
- Тоҷикӣ
- ไทย
- Türkmençe
- Tolışi
- Türkçe
- Татарча / tatarça
- Українська
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- Tiếng Việt
- Winaray
- 吴语
- 中文
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خیوہ یا خیوا ازبکستان کا ایک شہر۔ صحرائے کاراکم کے قریب نخلستان میں آباد۔ دسویں صدی عیسوی میں خوارزم شاہی سلطنت کا دار الحکومت رہا۔ 1973ء میں اس پر روس نے قبضہ کر لیا۔ 1920ء تا 1923ء یہ خوارزم عوامی سوویت جمہوریہ کا صدر مقام رہا۔ باشندے ازبک اور تاتاری نسل سے ہیں۔ زمین زیادہ تر صحرائی ہے جس میں وادیاں اور نخلستان ہیں۔ جن علاقوں میں آبپاشی کا انتظام ہے وہاں گیہوں، چاول، کپاس اور پھل پیدا ہوتے ہیں۔


| ویکی ذخائر پر خیوا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| دارالحکومت | |
|---|---|
| شہر |
|
دارالحکومت: گرکانج | ||
| اضلاع اور نشستیں | ||