اندرونی (فن تعمیر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اندرونی (انگریزی: Andaruni) (فارسی: اندرونی‎) ایرانی فن تعمیر میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے جس کا متضاد بیرونی ہے۔ یہ گھر کا اندرونی حصہ ہے جو عام طور پر خواتین کے لیے مخصوص ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]