مدائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مدائن۔ اس مقام کا یونانی نام ٹیسی فون(Ctesiphon)ہے۔ یہ بغداد سے تھوڑے فاصلے پرجنوب میں دریائے دجلہ کے کنارے واقع ہے۔ چونکہ یہاں یکے بعد دیگرے کئی شہر آباد ہوئے اس لیے عربوں نے اسے مدائن (مدینہ کی جمع معنی شہر) کہنا شروع کر دیا آج کل اس جگہ سلمان پاک نامی شہر آباد ہے۔ جہاں قدیم قطسیفون کے کھنڈر ہیں جن میں طاق کسریٰ بھی ہے، یونانی حکمران سلیوکس نے یہاں سلوقیہ کے نام سے دار الحکومت بنایا تھا بعد میں ساسانی دار الحکومت"مدائن"سلوقیہ سے ملحق ہو گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 81،دارالسلام الریاض