قصر (ہسپانیہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قصر (Alcázar) ( /ˈæl kəˌzɑːr/)[1] مورو طرز کا قلعہ یا محل ہے جو ہسپانیہ یا پرتگال میں مسلم ہسپانوی دور میں تعمیر کیے گئے۔ زیادہ تر قصور آٹھویں صدی اور پندرہویں صدی کے درمیان تعمیر کیے گئے۔

اشتقاقیات[ترمیم]

ہسپانوی لفظ alcázar (تلفظ: [alˈkaθar]) عربی لفظ القصر سے ماخوذ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Alcazar". Dictionary.com Unabridged. 10 Oct 2015. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2016.