مغلیہ طرز تعمیر
Appearance

مغلیہ طرز تعمیر سے مراد وہ طرز تعمی رہے جسے مغلوں نے سولہویں، سترہویں اور اٹھارویں صدی میں اپنے زیر اقتدار علاقوں خاص کر برصغیر پاک و ہند میں تعمیر کرایا۔ مغلیہ فن تعمیر بنیادی طور پر اسلامی فن تعمیر، ایرانی، ترکی، بازنطینی اور ہندوستانی فن تعمیر کا امتزاج ہے۔ مغلیہ فن تعمیر کی مثالیں اس وقت ہندوستان، پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش میں دیکھی جا سکتی ہے۔