اسلامی ثقافت میں عید گاہ (Eidgah) عام طور پر شہر سے باہر ایک کھلے فضا میں مسجد ہوتی ہے جو خاص کر نماز عیدین ادا کرنے لے لیے ہوتی ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Performance of Eid Salah in Eidgah (Open Field)
 |
ویکی کومنز پر عید گاہ
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |