تبادلۂ خیال:عید گاہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عید گاہ ایک عام نام ہے جو تقریبا ہر شہر میں موجود ہوتی ہے لیکن عید گاہ شریف راولپنڈی اگرچہ ایک خانقاہ کی وجہ عام طور پر مشہور ہے لیکن یہ راولپنڈی کے آباد مقام کا بھی نام ہے میں نے اس پر ایک صفحہ بنایا تھا وہ رجوع مکرر کیا گیا ہے وہ راولپنڈی کے آباد مقام کے طور پاقی رہنا چاہیئے --ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:18، 8 جون 2023ء (م ع و)