مندرجات کا رخ کریں

کپاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کپاس کی پھٹی جو چنائی کے لیے تیار ہے

کپاس ایک نازک ریشہ ہے جو پھٹی کی شکل میں کپاس کے پودے پر بیجوں کے ارد گرد پیدا ہوتا ہے۔ یہ جھاڑیوں کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور دنیا کے کئی علاقوں بشمول جنوبی ایشیا، امریکا اور افریقہ میں پیدا ہوتا ہے۔ کپاس کے ریشے کو روئی یا دھاگے کی شکل دے کر کپڑا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اور اس کے بیج سے تیل نکال کر بناسپتی گھی اور دیگر اشیاء بنانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کپاس کا انگریزی ترجمہ cotton عربی لفظ قطن سے مستعار ہے جو 1400ء کے بعد سے استعمال ہو رہا ہے۔

مزید دیکھیے: کپاس کی شرح بیج، وقت کاشت اور طریقہ کاشت سے چنائی تک مکمل معلومات

پیداور کے بڑے ممالک

[ترمیم]
پہلے دس کپاس کی پیداوار والے ممالک (میٹرک ٹن میں)
درجہ ملک 2010 2011 2012
1 چین5,970,0006,588,9506,840,000
2 بھارت5,683,0005,984,0005,321,000
3 ریاستہائے متحدہ3,941,7003,412,5503,598,000
4 پاکستان1,869,0002,312,0002,215,000
5 برازیل973,4491,673,3371,638,103
6 ازبکستان1,136,120983,4001,052,000
7 ترکیہ816,705954,600851,000
8 آسٹریلیا386,800843,572973,497
9 ارجنٹائن230,000295,000210,000
10 ترکمانستان225,000195,000198,000
دنیا بھر میں22,714,15424,941,73825,955,096
ماخذ: ادارہ برائے خوراک و زراعت[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Production of Cotton by countries"۔ UN Food & Agriculture Organization۔ 2011۔ 2019-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-26