کیتھیڈرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
کیتھیڈرل

کیتھیڈرل (Cathedral) (فرانسیسی: cathédrale ماخوذ لاطینی: cathedra, "نشست" ماخوذ یونانی kathedra (καθέδρα), نشست, بینچ, ماخوذ kata "نیچے" + hedra نشست پایہ, کرسی) مسیحیت میں ایک خاص گرجا گھر ہے جو اسقف کا مرکزی گرجا گھر یا اسقف کی نشست ہوتا ہے۔ [1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Shorter Oxford English Dictionary, ISBN 0-19-860575-7

مزید دیکھیے[ترمیم]