میل گبسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میل گبسن
(انگریزی میں: Mel Gibson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Mel Gibson Cannes 2016 2.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Mel Colm-Cille Gerard Gibson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 جنوری 1956 (67 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیکسکل، نیو یارک  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[8]
Flag of Ireland.svg جمہوریہ آئرلینڈ[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ فلم ساز،  فلم اداکار،  فلم ہدایت کار،  مصنف،  صوتی اداکار،  منظر نویس،  ٹیلی ویژن اداکار،  منچ اداکار،  ٹی وی پروڈیوسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
اعزازات
Oscar-free-version.svg آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:بریو ہارٹ) (1995)
Oscar-free-version.svg آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:بریو ہارٹ) (1995)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
Oscar-free-version.svg آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (2017)
Oscar-free-version.svg آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (1996)
Oscar-free-version.svg آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1996)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Firma de Mel Gibson.svg
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات[11]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میل گبسن (انگریزی: Mel Columcille Gerard Gibson) (پیدائش: 3 جنوری 1956ء) امریکی نژاد آسٹریلوی اداکار، ہدایت کار، پیش کار اور مصنف ہیں۔ وہ امریکہ میں پیدا ہوئے اور 12 سال کی عمر میں آسٹریلیا منتقل ہو گئے اور بعد ازاں سڈنی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈرامیٹک آرٹ سے اداکاری کی تعلیم حاصل کی۔ میڈ میکس اور لیتھل ویپن جیسے معروف سلسلوں میں نام کمانے کے بعد انہوں نے بریو ہارٹ جیسی اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلم تخلیق کی جس میں انہوں نے ہدایت کاری اور مرکزی کردار جیسے اہم فرائض نبھائے۔ بریو ہارٹ کی ہدایت کاری کے نتیجے میں وہ چھٹی شخص بنے جنہوں نے اداکاری سے ہدایت کاری کا رخ کیا اور بہترین ہدایت کار کا آسکر ایوارڈ جیتا۔ 2004ء میں انہوں نے شہرۂ آفاق فلم دی پیشن آف دی کرائسٹ پیش اور تخلیق کی، جس میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کی زندگی کے آخری لمحات (مسیحی عقیدے کے مطابق) کی فلمبندی کی گئی ہے۔ انہیں حکومت آسٹریلیا کی جانب سے آفیسر آف دی آرڈر آف آسٹریلیا (Officer of the Order of Australia) کا اعزاز مل چکا ہے جبکہ 2004ء میں معروف جریدے فوربس (Forbes) نے انہیں دنیا کی طاقتور ترین شخصیات کی سالانہ فہرست میں جگہ دی۔

فلمیں[ترمیم]

  • Mad Max series
  • Gallipoli
  • The Year of Living Dangerously
  • The Bounty
  • Hamlet
  • Braveheart
  • The Passion of the Christ
  • Apocalypto
  • The Beaver
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119095394 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sv226v — بنام: Mel Gibson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mel-Gibson — بنام: Mel Gibson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. بنام: Mel Gibson — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4149534a62c544c78274d8c1cee62145 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/gibson-mel — بنام: Mel Gibson
  6. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=melcolmcillegerardgm — بنام: Mel Gibson
  7. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=http://roglo.eu/roglo?&id=p=mel;n=gibson — بنام: Mel Gibson
  8. https://ireland-calling.com/citizenship/mel-gibson-irish-citizen/
  9. https://www.irishpost.com/entertainment/11-celebrities-never-realised-irish-passport-164941
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb136055695 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی