اٹلانٹا
| اٹلانٹا | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Atlanta) | |
| تاریخ تاسیس | 29 دسمبر 1845 |
نقشہ |
|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| دار الحکومت برائے | |
| تقسیم اعلیٰ | فلٹن کاؤنٹی، جارجیا ، ڈیکلب کاؤنٹی، جارجیا |
| جغرافیائی خصوصیات | |
| متناسقات | 33°45′25″N 84°23′25″W / 33.756944444444°N 84.390277777778°W [5] |
| رقبہ | 347.996293 مربع کلومیٹر (2016)[6] |
| بلندی | 225 میٹر |
| آبادی | |
| کل آبادی | 498715 (ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2020ء اور مردم شماری ) (1 اپریل 2020)[7][8] |
| • گھرانوں کی تعداد | 215179 (31 دسمبر 2020)[9] |
| مزید معلومات | |
| جڑواں شہر | تائی پے (1979–) نورنبرگ (1998–)[10] سالزبرگ یوکنیم کوماسی برسلز شہر مونٹیگو بے ریو دے جینیرو (1972–) لاگوس تولوز نیوکاسل اپون ٹائن (1977–)[11] پورٹ آف اسپین تفلیس (–10 اکتوبر 1987)[12][13] اسمارا ایتھنز بخارسٹ کوتونوؤ پکانبارو رعنانہ فوکوکا سالسیدو، ایرماناس میرابال برسلز ڈائے گو (10 نومبر 1981–)[14] سیریبون |
| اوقات | مشرقی منطقۂ وقت ، متناسق عالمی وقت−05:00 (معیاری وقت )، متناسق عالمی وقت−04:00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
| سرکاری زبان | انگریزی |
| رمزِ ڈاک | 30301 30302 30303 30304 30305 30306 30307 30308 30309 30310 30311 30312 30313 30314 30315 30316 30317 30318 30319 30320 30321 30322 30324 30325 30326 30327 30328 30329 30331 30332 30333 30334 30336 30337 30338 30339 30340 30341 30342 30343 30344 30345 30346 30348 30349 30350 30353 30354 30355 30356 30357 30358 30359 30360 30361 30362 30363 30364 30366 30368 30369 30370 30371 30374 30375 30377 30378 30380 30384 30385 30388 30392 30394 30396 30398 31106 31107 31119 31126 31131 31136 31139 31141 31145 31146 31150 31156 31192 31193 39901 |
| فون کوڈ | 404، 678، 770 |
| قابل ذکر | |
| باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| جیو رمز | 4180439 |
![]() |
|
| درستی - ترمیم | |


اٹلانٹا امریکہ کی ریاست جارجیا کا دار الحکومت اور بلحاظ آبادی سب سے بڑا شہر ہے۔ جولائی 2005ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 4 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہے جبکہ شہر کی کل حدود میں واقع آبادی تقریباً 50 لاکھ ہے۔
سیاہ فاموں کا شہر
[ترمیم]امریکا میں شہری حقوق کی تحریک کے دوران جنوب کے دیگر شہروں کے مقابلے میں اٹلانٹا نے الگ موقف اختیار کیا اور اپنے ترقی پسندانہ موقف کے باعث تبدیلی مقام کرنے والے افریقی امریکی باشندوں کا مرکز بن گیا اور 1972ء سے سیاہ فام امریکی باشندے شہر کی اکثریت ہیں۔ افریقی امریکی باشندے جلد ہی شہر کی سب سے اہم سیاسی قوت بن گئے اور 1974ء سے اب تک شہر کے تمام ناظمین اور ساتھ ساتھ آگ بجھانے والے ادارے، پولیس اور حکومت کے اعلی عہدے داران کی اکثریت بھی، سیاہ فام ہی ہے۔ شہر سے سفید فاموں کی ہجرت کاسلسلہ 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں رہا جس کی وجہ سے 1970ء سے 1990ء کے دوران شہرکی آبادی میں ایک لاکھ کی کمی واقع ہوئی۔ 1980ء میں شہر کے سیاہ فام باشندے کل آبادی کا 69 فیصد تھے جبکہ 2005ء کے مطابق یہ تعداد کم ہو کر اب 54 فیصد رہ گئی ہے۔
سیاہ فاموں کے حقوق کی تحریک کے عظیم رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر یہیں پیدا ہوئے تھے اور ان کے مقام پیدائش کو قومی تاریخی مقام کی حیثیت حاصل ہے۔
گرمائی اولمپک کھیل 1996ء
[ترمیم]1990ء میں بین الاقوامی اولمپک انجمن نے اٹلانٹا کو صد سالہ گرمائی اولمپک کھیلوں کی میزبانی کا اعزاز بخشا۔ اس طرح سینٹ لوئس اور لاس اینجلس کے بعد 1996ء میں اٹلانٹا امریکا کا تیسرا شہر بنا جسے کھیلوں کے ان عالمی مقابلوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔ اس اعلان کے بعد شہر میں کھیلوں کی تنصیبات اور ذرائع نقل و حمل کی بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام ہوئے۔ ان اولمپک کھیلوں کا انعقاد انتہائی شاندار انداز میں ہوا لیکن صد سالہ اولمپک باغ میں ہونے والے بم دھماکے نے ان رنگا رنگیوں کو گہنا دیا۔ اس بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 111 زخمی ہوئے تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1812.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1812.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2024
- ↑ "صفحہ اٹلانٹا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2025ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ اٹلانٹا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2025ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ اٹلانٹا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2025ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ مصنف: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — عنوان : 2016 U.S. Gazetteer Files — ناشر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو
- ↑ https://data.census.gov/cedsci/table?q=United%20States&tid=DECENNIALPL2020.P1 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 ستمبر 2021
- ↑ مدیر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — https://data.census.gov/cedsci/table?t=Populations%20and%20People&g=0100000US,%241600000&y=2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2022
- ↑ مدیر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — https://data.census.gov/cedsci/table?d=ACS%205-Year%20Estimates%20Detailed%20Tables — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2022
- ↑ https://www.nuernberg.de/internet/international/atlanta_partnerschaft.html
- ↑ https://www.newcastle.gov.uk/our-city/newcastles-international-relationships
- ↑ https://tbilisi.gov.ge/img/original/2018/6/12/tbilisiinfigures.pdf
- ↑ http://economicforum.ge/img/original/2024/5/29/%E1%83%97%E1%83%91%E1%83%98%E1%83%9A%E1%83%98%E1%83%A1%E1%83%98_%E1%83%AA%E1%83%98%E1%83%A4%E1%83%A0%E1%83%94%E1%83%91%E1%83%A8%E1%83%98-Print-21.09.23.pdf
- ↑ https://www.daegu.go.kr/english/index.do?menu_id=00000752
| ویکی ذخائر پر اٹلانٹا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- اٹلانٹا
- 1837ء میں آباد ہونے والے مقامات
- جارجیا (امریکی ریاست)
- جارجیا (امریکی ریاست) کے شہر
- جارجیا (امریکی ریاست) کے ٹاؤن
- جارجیا (امریکی ریاست) میں 1837ء کی تاسیسات
- جارجیا (امریکی ریاست) میں کاؤنٹی نشستیں
- ریاستہائے متحدہ کے ریاستی دارالحکومت
- فلٹن کاؤنٹی، جارجیا میں شہر
- ڈیکلب کاؤنٹی، جارجیا میں شہر
- جارجیا (امریکی ریاست) کے بلدیات



