برسلز شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

  

برسلز شہر
(هولندية میں: Brussel)
(فرانسیسی میں: Bruxellesخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ نام (P1448) ویکی ڈیٹا پر
Brüssel, Grand Place.jpg 

برسلز شہر
پرچم
برسلز شہر
شعار

تاریخ تاسیس 979  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
BrusselLocatie.png 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Belgium (civil).svg بلجئیم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1][2]
دارالحکومت بہ
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 50°50′48″N 4°21′17″E / 50.8467°N 4.3547°E / 50.8467; 4.3547  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر[3]
رقبہ 33 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 13 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 1197732 (1 جنوری 2017)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
رمزِ ڈاک
1000–1130
1000
1110
1043
1020
1120
1130
1040  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاک رمز (P281) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ 02  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 2800866  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

برسلز شہر (فرانسیسی: Bruxelles، ولندیزی: Brussel، جرمن: Brüssel) بیلجیئم کا دارالحکومت ہے۔ یورپی اتحاد کے کئی اہم اداروں کے دفاتر بھی یہیں واقع ہیں اس لیے اسے کبھی کبھار "یورپ کا دارالحکومت" بھی کہتے ہیں۔

یورپی اتحاد کے دو اہم ادارے یورپی کمیشن اور یورپی اتحاد کی کونسل کے صدر دفاتر برسلز میں واقع ہیں۔ تیسرا اہم ادارہ یورپی پارلیمان کا ایوان پارلیمان بھی برسلز میں واقع ہیں جہاں کمیٹی کے اجلاس ہوتے ہیں۔

برسلز شمالی اوقیانوسی معاہدے کی تنظیم (نیٹو) اور مغربی یورپی اتحاد (WEU) کے صدر دفاتر کا بھی حامل ہے۔ اس وجہ سے چند ممالک کے بیک وقت تین سفیر برسلز میں موجود رہتے ہیں؛ عمومی دو طرفہ سفیر، یورپی اتحاد سفیر اور نیٹو سفیر۔

"لسانی سرحد" بیلجیئم کو دو علاقوں میں تقسیم کرتی ہے: شمالی ولندیزی خطہ اور جنوبی فرانسیسی خطہ۔ اس طرح برسلز کا دارالحکومتی علاقہ بھی دو لسانی ہے تاہم اکثریت فرانسیسی بولتی ہے۔

برسلز کی سب سے بلند عمارت ساؤتھ ٹاور (150 م) ہے لیکن سب سے مشہور عمارت ایٹمیم (Atomium) ہے جو 1958ء کی عالمی نمائش کی یادگار ہے۔

جڑواں شہر[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پرEmpty citation (معاونت) 
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں MusicBrainz area ID (P982) ویکی ڈیٹا پر Empty citation (معاونت) 
  3.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں OpenStreetMap Relation identifier (P402) ویکی ڈیٹا پر Empty citation (معاونت)