نیکوسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نیکوسیا
Nicosia

Λευκωσία (یونانی)
Lefkoşa  (ترکی)
شہر
اوپری بائیں سے: نکوسیا شہر کی اسکائی لائن, لیڈرا سٹریٹ رات کے وقت، نیکوسیا کے گھروں کے صحن، نکوسیا کی وینسی دیواریں، پرانے شہر میں ایک نیکوسین دروازہ، بیوک خان, قدیم شہر، وینسی مکانات, نکوسیا کرسمس میلہ، میکاریوس ایونیو رات میں
اوپری بائیں سے: نکوسیا شہر کی اسکائی لائن, لیڈرا سٹریٹ رات کے وقت، نیکوسیا کے گھروں کے صحن، نکوسیا کی وینسی دیواریں، پرانے شہر میں ایک نیکوسین دروازہ، بیوک خان, قدیم شہر، وینسی مکانات, نکوسیا کرسمس میلہ، میکاریوس ایونیو رات میں
Flag of نیکوسیاNicosia
Flag
نیکوسیاNicosia is located in قبرص
نیکوسیاNicosia
نیکوسیا
Nicosia
قبرص میں نیکوسیا کا مقام
متناسقات: 35°10′N 033°22′E / 35.167°N 33.367°E / 35.167; 33.367متناسقات: 35°10′N 033°22′E / 35.167°N 33.367°E / 35.167; 33.367
دعوی
زیر انتظام  
  • جنوب
  • شمال
  • Flag of قبرص جمہوریہ قبرص
  • Flag of ترک جمہوریہ شمالی قبرص ترک جمہوریہ شمالی قبرص
ضلع ضلع نیکوسیا
حکومت
 • جنوبی نکوسیا بلدیہ کا میئر Constantinos Yiorkadjis (آزاد (سیاستدان))
 • شمالی نکوسیا بلدیہ کا میئر Mehmet Harmancı (TDP)
بلندی 220 میل (720 فٹ)
آبادی (2011)[1][2]
 • شہر
  • جنوب: 55,014
  • شامل: 61,378
 • میٹرو
  • جنوب: 239,277
  • شمال: 82,539
  جنوبی میٹرو میں نیکوسیا کے بلدیاتی اداروں میں آئیوس دومیتیوس، انگومی، ستوولوس، اگلاندجیا، لاکاٹامیا، انتھوپولس، لاتسیا اور گیری، قبرص شامل ہیں جبکہ شمال میں شمالی نیکوسیا، گونیئلی، گیرولاکوس اور کانلی شامل ہیں۔
نام آبادی نیکوسین
منطقۂ وقت مشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 • گرما (روشنیروز بچتی وقت) مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3)
ڈاک رمز 1010–1107
ٹیلیفون کوڈ +357 22
آیزو 3166 رمز CY-01
ویب سائٹ Nicosia Municipality

نیکوسیا (ترکی: لیفکوسا، یونانی:لیفکوسیا) قبرص کا دارالحکومت, سب سے بڑا شہر اور کاروباری مرکز ہے۔

دیوار برلن کے خاتمے کے بعد، نیکوسیا دنیا کا واحد منقسم دارالحکومت ہے۔

یہ جزیرے کے وسط کے قریب دریائے پیڈیوس کے کنارے پر واقع ہے۔

اہم مقامات[ترمیم]

پرانے دور میں شہر ایک فصیل میں قائم تھا- پرانے شہر کے تین دروازے ہیں-

  • کیرینیا دروازہ
  • فاماگوستا دروازہ
  • پافوس دروازہ

لیڈرا گلی اندرون شہر کی ایک اہم نشانی یے-

تاریخ[ترمیم]

ماقبل تاریخ

نیکوسیا میں ریائش کے آثار کانسی عمر کے دور 2500 قبل مسیح سے ہیں جب میساوریا (Mesaoria) کے باشندوں نے یہاں کے زرخیز میدانوں میں رہائش اختیار کی-

نیکوسیا بعد میں شہری ریاست لیڈرا بن گیا-

رومن اور بازنطینی دور

بازنطینی دور میں شہر کو لیفکوسیا(Lefkousia) اور کالینیکیسیس (Kallinikisis) کے نام سے جانا جاتا تھا-

چرتھی صدی عیسوی شہر پادری اعلیٰ (bishopship) کی گدی بن گیا-

قرون وسطی دور

رچرڈ اول "شیر دل" انگلستان کے بادشاہ نے 1187 عیسوی میں جزیرہ قبرص پر حملہ کیا اور نیکوسیا کا محاصرہ کرنے کے بعد اسے فتح کیا-

1374 عیسوی میں ریاست جینوا (Republic of Genoa) نے نیکوسیا پر قبضہ کریے کے بعد اسے تباہ و برباد کیا-

1426 مصر کے مملوک یہاں قابض ہوئے-

عثمانی دور

یکم جولائی 1570 عیسوی کوعثمانیوں کے جزیرے پر حملہ کر دیا- 22 جولائی کو پیالے پاشا نے پافوس، لیماسول اور لارناکا پر قبضہ کرنے کے بعد نیکوسیا کی طرف پیش قدمی کی-

شہر کے 40 دن کے محاصرے کے بعد آخر کار اسے 9 ستمبر 1570 کو فتح کر لیا کیا-

برطانوی دور

5 جولائی 1878 عیسوی کو جزیرہ کی انتظامیہ سرکاری طور پر برطانیہ کے سپرد کر دی گئی-

آزادی اور تقسیم

1960 عیسوی میں انگریزرں سے آزادی بعد نیکوسیا جمہوریہ قبرص کا دارالحکومت بن گیا-

20 جولائی 1974 عیسوی کو ملک دو حصوں میں تقسیم ہو گیا-

Flag of Cyprus.svg قبرص

Flag of the Turkish Republic of Northern Cyprus.svg ترک جمہوریہ شمالی قبرص

تعلیم[ترمیم]

نیکوسیا بڑی تعداد میں طلبہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں ہیاں پانچ جامعات موجود ہیں۔

  • جامعہ قبرص (University of Cyprus)
  • جامعہ نیکوسیا (University of Nicosia)
  • یورپی جامعہ قبرص (European University Cyprus)
  • مفتوح جامعہ قبرص (Open University of Cyprus)
  • جامعہ فریڈرک (Frederick University)

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے نیکوسیا (مصنوعی سیارہ نظارہ)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 15.5
(59.9)
15.9
(60.6)
19.2
(66.6)
24.0
(75.2)
29.7
(85.5)
34.3
(93.7)
37.2
(99)
36.9
(98.4)
33.5
(92.3)
29.0
(84.2)
22.1
(71.8)
17.0
(62.6)
26.2
(79.2)
یومیہ اوسط °س (°ف) 10.6
(51.1)
10.6
(51.1)
13.1
(55.6)
17.1
(62.8)
22.3
(72.1)
26.9
(80.4)
29.7
(85.5)
29.4
(84.9)
26.2
(79.2)
22.3
(72.1)
16.3
(61.3)
12.0
(53.6)
19.7
(67.5)
اوسط کم °س (°ف) 5.7
(42.3)
5.2
(41.4)
7.0
(44.6)
10.2
(50.4)
14.8
(58.6)
19.4
(66.9)
22.2
(72)
21.9
(71.4)
18.8
(65.8)
15.6
(60.1)
10.4
(50.7)
7.1
(44.8)
13.2
(55.8)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 54.7
(2.154)
41.6
(1.638)
28.3
(1.114)
19.9
(0.783)
23.5
(0.925)
17.6
(0.693)
5.80
(0.2283)
1.30
(0.0512)
11.7
(0.461)
17.4
(0.685)
54.6
(2.15)
65.8
(2.591)
342.2
(13.472)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 1 mm) 7.3 6.5 5.4 3.5 2.7 1.3 0.5 0.1 0.6 2.8 4.7 7.7 43.1
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 182.9 200.1 238.7 267.0 331.7 369.0 387.5 365.8 312.0 275.9 213.0 170.5 3,314.1
ماخذ: Meteorological Service (Cyprus)[3]

نگارخانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

لیڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Population – Place of Residence, 2011"۔ Statistical Service of Cyprus (CYSTAT)۔ 17 April 2014۔ 
  2. "KKTC 2011 Nüfus ve Konut Sayımı" [TRNC 2011 Population and Housing Census] (tr زبان میں)۔ TRNC State Planning Organization۔ 6 August 2013۔ 
  3. "Meteorological Service – Climatological and Meteorological Reports"۔ August 2011۔