مندرجات کا رخ کریں

آئیوی الیوفوتوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آئیوی الیوفوتوئی (انگریزی: Agioi Iliofotoi) ضلع نیکوسیا، قبرص میں ایک گاؤں ہے۔

یہاں کی آبادی زیادہ تر ترک نژاد قبرصیوں پر مشتمل تھی۔ 1964ء میں یہ سبھی لوگ اس جگہ کو ترک کرتے ہوئے نکوسیا چلے گئے۔ بعد کے دور میں آئیوی الیوفوتوئی کو مسمار کر دیا گیا، 1970ء یا 1980ء کے دہے میں۔ 1960ء میں اس کی کل آبادی 91 نفوس پر مشتمل تھی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]