عرب احمد مسجد
Jump to navigation
Jump to search
عرب احمد مسجد (ترکی؛ Arapahmet Cami) نیکوسیا شہر میں قبرص کے شمالی حصے عرب احمد میں واقع ہے۔ اسے سولہویں صدی کے آخر میں تعمیر کیا گیا تھا۔[1]
مسجد 1571 عثمانی فوج کے ایک کمانڈر کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔[1][2] مسجد اس باغ میں ماضی کی کچھ اہم افراد کی قبریں بھی موجود ہیں۔[1][3][4]
تصاویر[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |