محمد کامل پاشا
ظاہری ہیئت
| محمد کامل پاشا | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (ترکی میں: Kamil Paşa) | |||||||
| مناصب | |||||||
| صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
| برسر عہدہ 25 ستمبر 1885 – 4 ستمبر 1891 |
|||||||
| |||||||
| صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
| برسر عہدہ 3 اکتوبر 1895 – 7 نومبر 1895 |
|||||||
| |||||||
| صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
| برسر عہدہ 5 اگست 1908 – 14 فروری 1909 |
|||||||
| |||||||
| صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
| برسر عہدہ 29 اکتوبر 1912 – 23 جنوری 1913 |
|||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 1832ء [1] نیکوسیا [1] |
||||||
| وفات | 14 نومبر 1913ء (80–81 سال) نیکوسیا ، استنبول [1] |
||||||
| مدفن | عرب احمد مسجد | ||||||
| شہریت | |||||||
| مذہب | اسلام [1] | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | سیاست دان ، ریاست کار [1]، مصنف [1] | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی [1]، فارسی [1]، عربی [1]، ترکی [1] | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
محمد کامل پاشا (انگریزی: Mehmed Kâmil Pasha) (عثمانی ترکی زبان: محمد كامل پاشا; ترکی زبان: Kıbrıslı Mehmet Kâmil Paşa) ایک ترک النسل عثمانی ریاست کار تھے جنھوں نے 19 ویں اور 20 ویں صدی میں کئی علاقائی اور بین الاقوامی عہدوں پر کام کیا اور عثمانی ترکوں کی سلطنت کو مضبوط کیا۔ وہ چار مختلف اوقات پر عثمانی سلطنت کے وزیر اعظم بھی رہے۔[2]
