سینٹرل بینک آف سائپرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سینٹرل بینک آف سائپرس
Kεντρική Τράπεζα Κύπρου (یونانی زبان میں)
(ترکی زبان میں)
سینٹرل بینک آف سائپرس کا لوگو
سینٹرل بینک آف سائپرس کا لوگو
ہیڈکوارٹر نیکوسیا
قیام 14 دسمبر 1963
مرکزی بینکِ قبرص
ویب سائٹ centralbank.cy
جانشین یورپی مرکزی بینک (2008)1
1 The Central Bank of Cyprus still exists but many functions have been taken over by the ECB.

سینٹرل بینک آف سائپرس یا قبرص مرکزی بینک (انگریزی: Central Bank of Cyprus) (یونانی: Kεντρική Τράπεζα της Κύπρου ترکی: Kıbrıs Merkez Bankası) جمہوریہ قبرص کا مرکزی بینک ہے جو نیکوسیا میں واقع ہے۔ یہ بینک 2008ء سے قبل قبرصی پاونڈ بینک نوٹ اور سکے بھی جاری کرتا تھا تاہم 2008ء سے یہاں یورو بطور کرنسی استعمال ہو رہا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]