الفتھیریا چوک
ظاہری ہیئت
| الفتھیریا چوک | |
|---|---|
| مقام | |
| نیکوسیا، قبرص | |
| معلومات | |
| قسم | عوامی، تاریخی |
الفتھیریا چوک (انگریزی: Eleftheria square) (یونانی: Πλατεία Ελευθερίας/ترکی زبان: Eleftheria Meydanı, Özgürlük Meydanı) قبرص کے دار الحکومت نکوسیا کا ایک مرکزی چوک ہے۔ یہاں پر لیڈرا سٹریٹ اوناساگورو اسٹریٹ سے ملتی ہے۔