لارناکا
| لارناکا | |
|---|---|
| (یونانی میں: Λάρνακα) | |
| لارناکا |
|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| دار الحکومت برائے | |
| جغرافیائی خصوصیات | |
| متناسقات | 34°55′00″N 33°38′00″E / 34.91667°N 33.63333°E |
| رقبہ | 31.73 مربع کلومیٹر |
| بلندی | 26 میٹر |
| آبادی | |
| کل آبادی | 59200 (2016)[2] |
| مزید معلومات | |
| جڑواں شہر | |
| اوقات | 00 (معیاری وقت )، متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
| سرکاری زبان | یونانی زبان |
| رمزِ ڈاک | 6010 – 6060 |
| فون کوڈ | 24 |
| قابل ذکر | |
| باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| جیو رمز | 146400 |
![]() |
|
| درستی - ترمیم | |
لارناکا نیکوسیا اور لیماسول کے بعد قبرص کا تیسرا بڑا شہر ہے-
یہ جزیرے کی دوسری سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ اور اہم سیاحی مقام ہے- قبرص جزیرے کا سب سے بڑا ہوائی اڈا، لارناکا کے شہر کے مضافات میں واقع ہے-
تاریخ
[ترمیم]لارناکا کو یونانیوں نے 14 ویں صدی قبل مسیح میں آباد کیا-
اہم مقامات
[ترمیم]لارناکا کا سب سے اہم مقام کیتییم کے آثار قدیمہ(Ruin of Ancient Kitium) ہیں-
ایک اور دلچسپ جگہ زینو (Zeno) کا سنگ مرمر کی مجسمہ ہے جو امریکن اکیڈمی کے چوراہے کے قریب ہے-
تکیہ ہالہ سلطان
تکیہ ہالہ سلطان (Hala Sultan Tekke) لارناکا کے مغرب میں تقریبا 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک بہت ہی ممتاز مسلم مزار ہے-
ام حرم (ترکی: ھالہ سلطان) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دودھ پلائی دایہ اور عبيدة بن الصامت کی بیوی تھیں-
تکیہ ہالہ سلطان ایک مسجد، مزار، مینار، قبرستان اور مردوں اور عورتوں کے رہنے کے لیے کمروں پر مشتمل ہے-
ایک اور مقام لارناکا کا قلعہ ہے جو 1625 میں ترکوں نے بنایا- یہ قلعہ اب ایک عجائب گھر ہے-
بیرونی روابط
[ترمیم]- بلدیہ لارناکا
- لارناکا ونڈ آرکیسٹراآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ larnakaband.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
نگارخانہ
[ترمیم]-
ہالہ سلطان قبرستان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
- ↑ "صفحہ لارناکا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مارچ 2026ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 13 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ http://www.mof.gov.cy/mof/cystat/statistics.nsf/populationcondition_21main_gr/populationcondition_21main_gr?OpenForm&sub=1&sel=1
- ↑ http://www.larnaka.org.cy/index.php/en/page/adelfopoiiseis#.YAdmERYxkuV
- ↑ https://zastupitelstvo.bratislava.sk/data/att/11916.pdf
- ↑ https://krd.ru/administratsiya/administratsii-krasnodara/upravlenie-kontrolya-i-protokola/mezhdunarodnye-svyazi/goroda-pobratimy/larnaka/
- ↑ https://www.vladimir-city.ru/international/partners/page.php
- ↑ https://www.vladimir-city.ru/international/agreements/larnaca.jpg
- ↑ https://www.vladimir-city.ru/international/partners/
- ↑ https://www.cetinje.me/cetinje/site_mne/public/index.php/index/artikli?id=40

