قبرستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ماراکیچ مراکش میں غروب کے وقت مسلم قبرستان

قبرستان ایک ایسی جگہ کو کہتے ہیں جو متوفین کی قبروں کے لئے مخصوص کر دی جاتی ہے۔