تکیہ ہالہ سلطان
ظاہری ہیئت
| تکیہ ہالہ سلطان | |
|---|---|
تکیہ ہالہ سلطان | |
| بنیادی معلومات | |
| مذہبی انتساب | اسلام |
| ضلع | ضلع لارناکا |
| ملک | قبرص |
| نوعیتِ تعمیر | عثمانی معماری |

تکیہ ہالہ سلطان (Hala Sultan Tekke) لارناکا کے مغرب میں تقریباً 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک بہت ہی ممتاز مسلم مزار ہے-
ام حرام (ترکی: ہالہ سلطان) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دودھ پلائی دایہ اور عبادہ بن صامت کی بیوی تھیں- [1][2][3]
تکیہ ہالہ سلطان ایک مسجد، مزار، مینار، قبرستان اور مردوں اور عورتوں کے رہنے کے لیے کمروں پر مشتمل ہے-
تاریخ
[ترمیم]
ام حرام اپنے شوہر عبادہ بن صامت کے ہمراہ قبرص پر اس وقت آئیں جب سب سے پہلے عربوں نے خليفہ حضرت معاویہ کے دور میں قبرص پر حملہ کیا-
خلافت عثمانیہ کے دور میں یہاں ایک مسجد اور قبر کے ارد گرد مزار بنایا گیا-
حملے
[ترمیم]مسجد پر متعدد بار حملے ہو چکے ہیں-
24 جولائی 2010ء کو اس پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا گیا جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا-
بیرونی روابط
[ترمیم]- تکیہ ہالہ سلطان کی بحالیآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ archnet.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- تکیہ ہالہ سلطان کی بحالی[مردہ ربط]
نگارخانہ
[ترمیم]-
ہالہ سلطان قبرستان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر تکیہ ہالہ سلطان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- تکیہ ہالہ سلطانآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ archnet.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- تکیہ ہالہ سلطان کی تفصیل[مردہ ربط]
| ویکی ذخائر پر تکیہ ہالہ سلطان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |