سائپرس ائیرویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سائپرس ائیرویز
Cyprus Airways Airbus A319 KvW.jpg 

آیاٹا
CY  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں IATA airline designator (P229) ویکی ڈیٹا پر
آئیکاو
CYP  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ICAO airline designator (P230) ویکی ڈیٹا پر
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1947  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
ملک Flag of Cyprus.svg قبرص  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر
ہب لارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ایئر ہائن ہب (P113) ویکی ڈیٹا پر
طیارے ایئربس اے320  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ایٹم فعالیت (P121) ویکی ڈیٹا پر
قانونی حیثیت شرکت عام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قانونی حیثیت (P1454) ویکی ڈیٹا پر
مالک قبرص  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مالک (P127) ویکی ڈیٹا پر

سائپرس ائیرویز یا قبرص ائیرویز (انگریزی:Cyprus Airways ) قبرص کی ہوائی کمپنی ہے [1] ۔ قبرص ائیرویز کا مرکزی دفتر قبرص کے لارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔ [2] یہ ستمبر 1947ء میں قائم ہوئی اور 9 جنوری 2015ء کو اسے دیوالیہ ہونے کے باعث بند کر دیا گیا۔

جولائی 2016ء میں، چارلی ایئرلائنز نے سائپرس ائیرویز کا ٹریڈ مارک اور برانڈ استعمال کرنے کے حقوق حاصل کیے، جو کہ اب اسی نام سے ایک نئے لوگو کے ساتھ فعال ہے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ائیرپورٹس ڈیٹا بیس
  2. "Addresses." Cyprus Airways. Retrieved on 6 November 2009. "Addresses Cyprus Airways Public Limited 21 Alkeou street, P.O. Box 21903 CY - 1513 Engomi, Nicosia, Cyprus"
  3. Gold News: Charlie Airlines to Sign Agreement for Cyprus Airways Logo

مزید دیکھیے[ترمیم]