کیرینیہ
شہر | |
Κερύνεια (یونانی) Girne (ترکی) | |
![]() کیرینیہ بندر گاہ | |
ملک | ![]() |
ضلع | ضلع کیرینیہ |
حکومت | |
• میئر | سمیر آیجن |
آبادی (2006)[حوالہ درکار] | |
• کل | 62,504 |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
کیرینیہ (Kyrenia) گیرنے (Girne) قبرص کے شمالی ساحل پر ایک شہر ہے اس کی وجہ شہرت تاریخی بندرگاہ اور قلعہ ہے-
تاریخ[ترمیم]
قبل از تاریخ اور قدیم اوقات[ترمیم]
کیرینیہ کی تاریخ ٹروجن جنگ کے آخر تک پہنچتی ہے اور یہ اخاینز (Achaeans) نے آباد کیا-
قرون وسطی[ترمیم]
جب 395 میں رومی سلطنت کی تقسیم مشرقی سلطنت اور مغربی سلطنت میں ہوئی تو قبرص بازنطینی شہنشاہوں اور یونانی آرتھوڈوکس چرچ کے تحت آیا-
سلطنت عثمانیہ کا دور[ترمیم]
سلطنت عثمانیہ کے تحت کیرینیہ ضلع پہلے چار میں سے ایک اور بعد میں چھ میں سے ایک انتظامی اضلاع میں سے تھا- شہر کو ایک چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا-
برطانوی راج[ترمیم]
1878 میں برطانوی اور عثمانی حکومتوں کے درمیان ایک خفیہ معاہدے کے تحت جزیرہ کو مشرقی بحیرہ روم میں ایک فوجی اڈے کے طور پر دے دیا گیا-
آزادی قبرص[ترمیم]
1960 میں قبرص نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی-
بندرگاہ[ترمیم]
کیرینیہ کی وجہ شہرت اس کی تاریخی بندرگاہ ہے- حال میں یہ بندرگاہ ایک سیاحی مقام ہے-
فن تعمیرات[ترمیم]
کیرینیہ کی پرانی بندرگاہ کے مشرق کے آخر میں ایک شاندار قلعہ فن تعمیرات کا عمدہ نمونہ ہے-
جامعات[ترمیم]
شہر میں دو جامعات ہیں-
- گرائن امریکی یونیورسٹی
- شمالی ورجینیا یونیورسٹی
نگار خانہ[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- بلدیہ کیرینیہ
- کیرینیہ
- قبرص کہاں ہےآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ whereiscyprus.net (Error: unknown archive URL)