فوٹسال
ظاہری ہیئت
فوٹسال | |
| مجلس انتظامیہ | فیفا اور اے ایم ایف |
|---|---|
| پہلی دفعہ کھیلی گئی | 1930, یوراگوئے |
| خصائص | |
| رابطہ | ہاں |
| ٹیم کے کھلاڑی | فی ٹیم پانچ |
| زمرہ بندی | اندرونی |
| لوازمات | فوٹسال بال |
| جائے وقوعہ | فوٹسال میدان |
| اولمپکس | نہیں |
| پیرالمپکس | نہیں |
فوٹسال (Futsal) (پرتگیزی تلفظ: [futˈsal]) فٹ بال کی ایک قسم ہے جو ایک نسبتاْ چھوٹے میدان پر اور عموماً اندرونی میدان میں کھیلا جاتا ہے۔