نیکوسیا آبراہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نیکوسیا آبراہ
Nicosia aqueduct
Nicosia 01-2017 img04 aqueduct.jpg
سرکاری نام نیکوسیا آبراہ
برائے نیکوسیا آبراہ
مقام نیکوسیا، قبرص
مواد پتھر، اینٹ
تعمیر ختم اٹھارہویں صدی

نیکوسیا آبراہ (انگریزی: Nicosia aqueduct) قبرص کے دار الحکومت نیکوسیا میں واقع قبرص کی قدیم ترین آبراہ ہے۔ یہ الفتھیریا چوک کے قریب واقع ہے۔ اسے اٹھارہویں صدی میں عثمانی دور میں تعمیر کیا گیا جو شہر کے شمال میں پہاڑوں سے پانی شہر تک پہنچاتی تھی۔ یہ شمال میں دروازہ کیرینیہ سے مشرق میں دروازہ فاماگوستا تک جاتی ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]