مشرقی منطقۂ وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مشرقی منطقۂ وقت
Eastern Time Zone
Timezoneswest.PNG
   (دائیں زرد رنگ میں)
متناسق عالمی وقت
مشرقی منطقۂ وقت UTC−5:00
مشرقی روشنیروز منطقۂ وقت UTC−4:00
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں)
مشرقی روشنیروز منطقۂ وقت 7:59 pm on اکتوبر 8, 2017
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت آغاز مارچ 12, 2017
روشنیروز بچتی وقت اختتام نومبر 5, 2017

مشرقی منطقۂ وقت (Eastern Time Zone) ایک منطقۂ وقت ہے جو مشرقی ریاستہائے متحدہ امریکا کی 17 امریکی ریاستوں کا احاطہ کے علاوہ مشرقی کینیڈا کے کچھ حصوں اور وسطی امریکہ کے تین ممالک کا احاطہ کرتا ہے۔

علاقہ جات[ترمیم]

کینیڈا[ترمیم]

میکسیکو[ترمیم]

ریاستہائے متحدہ[ترمیم]

واشنگٹن ڈی سی اور 17 ریاستیں مشرقی منطقۂ وقت استعمال کرتی ہیں۔

بہاماس اور جزائر کیکس و ترکیہ[ترمیم]

بہاماس اور جزائر کیکس و ترکیہ مشرقی منطقۂ وقت کا استعمال ہوتا ہے۔

وسطی امریکہ اور کیریبین جزائر[ترمیم]

کیریبین - جمیکا، جزائر کیمین

وسطی امریکہ - پاناما

ہیٹی، کیوبا

حوالہ جات[ترمیم]