جمہوریہ آئرلینڈ میں وقت
ظاہری ہیئت
(مُتناسق عالمی وقت−00:25 سے رجوع مکرر)
| ہلکا نیلا | مغربی یورپی وقت (UTC+0) |
| نیلا | مغربی یورپی وقت (UTC+0) مغربی یورپی گرما وقت (UTC+01:00) |
| بھورا | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
| پیلا | مشرقی یورپی وقت (UTC+02:00) مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+03:00) |
| نارنجی | بعید مشرقی یورپی وقت (UTC+03:00) |
| ہلکا سبز | ماسکو وقت (UTC+03:00) |
جمہوریہ آئرلینڈ مغربی یورپی وقت یا آئرستانی سرمائی وقت یعنی مُتناسق عالمی وقت±00:00 کا وقت استعمال کرتا ہے اور گرمیوں میں مُتناسق عالمی وقت+01:00 کا وقت استعمال کرتا ہے۔ 1916ء سے پہلے آئرستان مُتناسق عالمی وقت−00:25 کا وقت استعمال کرتا تھا۔