ہوائی-الوشن منطقۂ وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہوائی-الوشن منطقۂ وقت
Hawaii–Aleutian Time Zone
Timezoneswest.PNG
متناسق عالمی وقت
ہوائی-الوشن منطقۂ وقتUTC−10:00
ہوائی-الوشن روشنیروز منطقۂ وقتUTC−9:00
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں)
ہوائی-الوشن روشنیروز منطقۂ وقت8:52 pm on 15 اکتوبر 2020
ہوائی-الوشن منطقۂ وقت7:52 pm on 15 اکتوبر 2020
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت آغاز8 مارچ 2020
روشنیروز بچتی وقت اختتام1 نومبر 2020

ہوائی-الوشن منطقۂ وقت (Hawaii–Aleutian Time Zone) ایک منطقۂ وقت ہے جو متناسق عالمی وقت سے دس گھنٹے جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں متناسق عالمی وقت سے نو گھنٹے پیچھے ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]