مندرجات کا رخ کریں

بحر اوقیانوس منطقۂ وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحر اوقیانوس منطقۂ وقت
Atlantic Time Zone
متناسق عالمی وقت
بحر اوقیانوس منطقۂ وقتUTC−4:00
بحر اوقیانوس روشنیروز منطقۂ وقتUTC−3:00
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں)
بحر اوقیانوس روشنیروز منطقۂ وقت12:08 pm on 29 مئی 2025
بحر اوقیانوس منطقۂ وقت11:08 am on 29 مئی 2025
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت آغاز9 مارچ 2025
روشنیروز بچتی وقت اختتام2 نومبر 2025

بحر اوقیانوس منطقۂ وقت (Atlantic Time Zone) ایک جغرافیائی خطہ ہے جہاں کا معیاری وقت متناسق عالمی وقت سے چار گھنٹے تفریق کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔ سال کے کچھ حصوں کے دوران میں روشنیروز بچتی وقت کا استعمال کرتے ہوئے یہ متناسق عالمی وقت−03:00 کا استعمال کرتا ہے۔

علاقہ جات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

سانچہ:شمالی امریکا کے منطقات وقت