میری لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
میری لینڈ
Ocean City Maryland aerial view north.jpg
Chesapeake Bay Bridge.jpg

میری لینڈ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحد جنوب میں ورجینیا، مغربی ورجینیا اور واشنگٹن ڈی سی سے، شمال میں پنسلوانیا اور مشرق میں ڈیلاویئر سے ملتی ہیں۔ یہ امریکی دستور کی توثیق کرنے والی ساتوں ریاست ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے میری لینڈ امریکہ کی چھوٹی ریاستوں میں شمار ہوتی ہے، جبکہ آمدن کے لحاظ سب سے آگے ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر بالٹیمور جبکہ دارلخلافہ ایناپولس، ہے۔

رقبہ[ترمیم]

اس کا رقبہ 12،406۔68 مربع میل یاں 32،133۔2 مربع کلومیٹر ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے یہ تقریبا بلجئیم کے برابر ہے۔ یہ امریکہ کی 42 ویں بڑی یاں 9 ویں چھوِٹی ریاست ہے اور اس کا رقبہ ہوائی کے برابر ہے۔

آبادی[ترمیم]

تاريخ[ترمیم]

Calvertcecil.jpg

دارکلحکومت[ترمیم]