اوکلاہوما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوکلاہوما

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست جو 1907ء میں وفاق امریکا میں شریک ہوئی۔ زمین زر خیز ہے۔ کپاس، گہوں دوسرے اناج کا شت کیے جاتے ہیں۔ کانوں سے کوئلہ، سیسہ اور جست نکلتا ہے۔ مویشی پالنا لوگوں کا اہم پیشہ ہے۔ شمال مشریق حصے میں سے تیل نکلتا ہے اور ریاست کی آمدن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔

تاريخ[ترمیم]

یہاں امریکا کے قدیم باشندے ریڈ انڈین بھی آباد ہے۔ 1960ء کی مردم شماری کے مطابق ان کی تعداد پینسٹھ ہزار کے قریب ہے۔ یورپی آبادکار 1541ء میں یہاں آنا شروع ہوئے، لیکن ایک مدت تک یہ علاقہ ترقی نہ کر سکا۔ پہلی ریل گاڑی 1870-1872ء میں چلا گئی۔ زراعت کو ترقی دینے کے لیے بڑے بڑے بند بنائے گئے ہیں۔

دارکلحکومت[ترمیم]

اسی نام کا ایک شہر اوکلاہوما سٹی دارکلحکومت ہے۔

رقبہ[ترمیم]

69,960 مربع میل یا 181,196 مربع کلومٹر

آبادی[ترمیم]

(2000ء): 3,450,654

ماقبل  فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ
16 نومبر 1907 آئین منظور ہونے کی تاریخ
مابعد