الاباما
Jump to navigation
Jump to search
الاباما – امریکا کی بائسویں ریاست جو 1819ء میں ریاست ہائے متحدہ میں شامل ہوئی۔ رقبہ : 51944 مربع میل یا 134700 مربع کلومیٹر۔ آبادی (2000ء) : 4447100۔ دارکلحکومت : منٹگمری۔ اس کو کپاس کی ریاست بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ یہاں کپاس زیادہ پیدا ہوتی ہے۔ بڑے بڑے شہر برمنگھم، منٹگمری اور موبائیل ہیں ۔
ماقبل الینوائے |
فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ 14 دسمبر 1819 آئین منظور ہونے کی تاریخ |
مابعد مینے |
![]() |
ویکی کومنز پر الاباما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |