دستور
Appearance
کسی ملک یا سیاسی وجود کے دستور کے لیے دیکھیے: دستور (سیاسی)
دستور، قوانین یا اُصولوں کا ایک مجموعہ ہوتا ہے۔
اِس کے علاوہ، یہ اِصطلاح درج ذیل کی طرف بھی اِشارہ کرتی ہے:
- ابلاغیاتی دستور (Communications Protocol)، برقی اِختراعات کے درمیان ترسیل کے اُصولوں کا ایک مجموعہ
- دستور (کمپیوٹر کاری) (Protocol Computing)، شماندی نقطہ ہائے آخرین کے مابین اور اُن کے درمیان ترسیل کے اُصولوں کا ایک مجموعہ
- تبادلۂ مسل دستور یا FTP
- وراۓ متن تبادلہ دستور یا HTTP
- دستۂ دستورِ انٹرنیٹ یا TCP/IP
- دستور (برمجہ شئے التوجہ) یا (Protocol (Object-Oriented Programming
- رمزی دستور یا Cryptographic Protocol