آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ
Flag of the آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ Coat of arms of the آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ
پرچم قومی نشان
نعرہ یا عرفیت: قومی دار الحکومت
شعار: ملکہ، قانون اور عوام کے لیے
Map of Australia with the آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ highlighted
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومت کینبرا
نام آبادی کینبران
حکومت آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ آئینی بادشاہت
 - ایڈمنسٹریٹر کوئنتن برائس
 - وزیر اعلی کیٹی گیلگہر (آسٹریلوی لیبر پارٹی)
آسٹریلوی علاقہ
 - دولت مشترکہ کو منتقل 1911
 - ذمہ دار حکومت 1988
رقبہ  
 - کل  آٹھواں)
910 مربع میل
 - زمینی 2,280 کلومیٹر2
880 مربع میل
 - آبی 77.6 کلومیٹر2 (3.29%)
30 مربع میل
آبادی (اختتام مارچ 2012[1])
 - آبادی  ساتواں)
 - کثافت  160/کلومیٹر2 (1st)
414.4 /مربع میل
ارتفاع  
 - بلند ترین بمبیری چوٹی
1,912 میٹر (6,273 فٹ)
مجموعی علاقائی پیداوار (2009–10)
 - پیداوار (ملین ڈالر)  $25,988[2] (چھٹا)
 - پیداوار فی کس  $72,411 (تیسرا)
منطقۂ وقت UTC+10 (آسٹریلیا میں وقت)
UTC+11 (روشنیروز)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں 2
 - سینٹ نشستیں 2
مخففات  
 - ڈاک ACT
 - آیزو 3166-2 AU-ACT
علامات  
 - پھول رائل بلیو بیل[3]
 - پرندہ گینگ گینگ کوکٹو[4]
 - رنگ نیلا اور سنہری[5]
موقع حبالہ www.act.gov.au/

آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ (Australian Capital Territory) یا وفاقی دار الحکومت علاقہ (وفاقی دار الحکومت علاقہ) آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں نیو ساؤتھ ویلز کے اندر محصور ایک علاقہ ہے۔ اس میں صرف ایک شہر کینبرا ہے جو آسٹریلیا کا دار الحکومت بھی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "3101.0 – Australian Demographic Statistics, Mar 2012"۔ Australian Bureau of Statistics۔ 27 September 2012۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2012  .
  2. 5220.0 – Australian National Accounts: State Accounts, 2009–10.
  3. Boden, Anne (23 May 2007). "Floral Emblem of the ACT". Archived from the original on 1 June 2007. Retrieved 27 May 2007.
  4. Australian Capital Territory". Archived from the original on 5 March 2007. Retrieved 27 May 2007.
  5. CMD.act.gov.au