کوئنزلینڈ
Appearance
کوئنزلینڈ | |||||
| |||||
نعرہ یا عرفیت: سورج روشنی ریاست | |||||
شعار: Audax at Fidelis (Bold but Faithful) | |||||
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات | |||||
دارالحکومت | برسبین | ||||
---|---|---|---|---|---|
نام آبادی | کوئنزلینڈر | ||||
حکومت کوئنزلینڈ | آئینی بادشاہت | ||||
- گورنر | پینولپی وینزلی | ||||
- وزیر اعظم | کیمبل نیومین (کویںسلینڈ کی لبرل نیشنل پارٹی) | ||||
آسٹریلوی ریاست | |||||
- خود حکومت کالونی | 6 جون 1859 | ||||
- ریاستی درجہ | 1901 | ||||
- آسٹریلیا ایکٹ 1986 | 3 مارچ 1986 | ||||
رقبہ | |||||
- کل | دوسرا) 715,309 مربع میل | ||||
- زمینی | 1,730,648 کلومیٹر2 668,207 مربع میل | ||||
- آبی | 121,994 کلومیٹر2 (6.58%) 47,102 مربع میل | ||||
آبادی (اختتام مارچ 2012[1]) | |||||
- آبادی | فیسرا) | ||||
- کثافت | 2.61/کلومیٹر2 (پانچواں) 6.8 /مربع میل | ||||
ارتفاع | |||||
- بلند ترین | کوہ بارٹل فرير 1,622 میٹر (5,321 فٹ) | ||||
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11) | |||||
- پیداوار (ملین ڈالر) | $251,616[2] (تیسرا) | ||||
- پیداوار فی کس | $55,414 (پانچواں) | ||||
منطقۂ وقت | UTC+10 (آسٹریلیا میں وقت) (روشنیروز وقت نہیں ہے) | ||||
وفاقی نمائندگی | |||||
- ایوان نشستیں | 30 | ||||
- سینٹ نشستیں | 12 | ||||
مخففات | |||||
- ڈاک | QLD | ||||
- آیزو 3166-2 | AU-QLD | ||||
علامات | |||||
- پھول | کوکاٹاون آرکڈ (Dendrobium phalaenopsis)[3] | ||||
- حیوان | کوآلا (Phascolarctos cinereus) | ||||
- پرندہ | Brolga ایک بڑا سارس جِس کی آواز گونج دار ہوتی ہے(Grus rubicunda) | ||||
- مچھلی | Barrier Reef Anemonefish (Amphiprion akindynos) | ||||
- سنگ جوہر | نیلم | ||||
- رنگ | قرمزی[4] | ||||
موقع حبالہ | www.qld.gov.au |
کوئنزلینڈ (Queensland) آسٹریلیا کی دوسری سب سے بڑی اور تیسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ ملک کے شمال مشرق میں واقع اس کی سرحدیں بالترتیب مغرب، جنوب مغرب اور جنوب میں شمالی علاقہ، جنوبی آسٹریلیا اور نیو ساؤتھ ویلز سے ملتی ہیں۔ کوئنزلینڈ کے مشرق میں بحیرہ کورل اور بحر الکاہل واقع ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "3218.0 - Regional Population Growth, Australia, 2011-12"۔ 12 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2013
- ↑ "Australian National Accounts: State Accounts, 2010–11"۔ Australian Bureau of Statistics۔ 5220.0۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2012
- ↑ "Floral Emblem of Queensland"۔ AU: ANBG۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2013
- ↑ "Queensland"۔ Parliament@Work۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2013
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر کوئنزلینڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- حکومت کوئنزلینڈ
- State Archives، Government of Queensland.
- State Library، Government of Queensland.
- Far North Queensland (historical footage)، AU: National Film and Sound Archive، 12 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2013 .
- Richard Daintrees، Glass plates، AU: National Museum، 17 مارچ 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2013 .