برسبین
برسبین | |
---|---|
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1824 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | آسٹریلیا [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | کوئنزلینڈ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 27°28′04″S 153°01′40″E / 27.467777777778°S 153.02777777778°E |
رقبہ | 15826 مربع کلومیٹر |
بلندی | 0 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 2360241 (2016)[4] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+10:00 |
فون کوڈ | 0721[9][10]، 0722[9][10]، 0723[9][10]، 0724[9][10]، 0725[9][10]، 0726[9][10]، 0727[9][10]، 0729[9][10]، 0730[9][10]، 0731[9][10]، 07321[9][10]، 07322[9][10]، 07323[9][10]، 07324[9][10]، 07325[9][10]، 07326[9][10]، 07327[9][10]، 07329[9][10]، 07330[9][10]، 07331[9][10]، 07332[9][10]، 07333[9][10]، 07334[9][10]، 07335[9][10]، 07336[9][10]، 07337[9][10]، 07339[9][10]، 0734[9][10]، 0735[9][10]، 0737[9][10]، 07381[9][10]، 07382[9][10]، 07383[9][10]، 07384[9][10]، 07385[9][10]، 07386[9][10]، 07387[9][10]، 07389[9][10]، 0739[9][10] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2174003 |
درستی - ترمیم |
برسبین (انگریزی: Brisbane) آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ آسٹریلیا کا تیسرا سب سے شہر ہے اس کی آبادی تقریباً 20 لاکھ ہے۔ یہ بحر الکاہل کے ساحلوں پر دریائے برسبین کے کنارے جنوب مشرقی کوئنزلینڈ میں واقع ہے۔
اس شہر کو سر تھامس برسبین سے موسوم کیا گیا۔ 1824ء میں شہر سے 40 کلومیٹر شمال میں تعزیری سزا یافتہ افراد کے لیے نو آبادی ریڈکلف قائم کی گئی جسے 1825ء میں برسبین منتقل کیا گیا اور 1842ء میں یہاں کے باشندوں کو آزاد کر دیا گیا۔ 1859ء میں ایک علاحدہ نو آبادی قرار دیے جانے پر اسے کوئنزلینڈ کا دار الحکومت قرار دیا گیا۔ دوسری جنگ عظیم تک یہ شہر انتہائی سست رفتاری سے ترقی کر رہا تھا، لیکن جنگ میں اس کے اہم کردار کے باعث اسے کافی ترقی ملی۔ دوسری جنگ عظیم میں شہر نے اتحادیوں کے لیے جنوب مغربی بحر الکاہل کے صدر دفتر برائے جنرل ڈوگلس میک آرتھر کے لیے مرکزی کردار ادا کیا۔
برسبین نے حال ہی میں 1982ء کے دولت مشترکہ کھیل اور 1988ء کے عالمی میلے (World Expo) کی میزبانی کی۔ جبکہ 2001ء میں خیر سگالی کھیل (Goodwill Games) بھی یہیں منعقد ہوئے۔
قابل ذکر رہائشی
[ترمیم]ویکی ذخائر پر برسبین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/48.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ برسبین في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ برسبین في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء
- ↑ https://web.archive.org/web/20170930073403/http://www.abs.gov.au/ausstats/abs@.nsf/Latestproducts/3218.0Media%20Release12016?opendocument&tabname=Summary&prodno=3218.0&issue=2016&num=&view=
- ↑ http://www.brisbane.qld.gov.au/about-council/governance-strategy/economic-development/international-relations-program/list-sister-cities/brisbanes-sister-city-kobe
- ↑ https://www.aucklandcouncil.govt.nz/about-auckland-council/our-partnerships/Pages/international-relations.aspx
- ↑ https://www.daejeon.go.kr/english/EngSisterCities.do?menuSeq=7028
- ↑ https://www.daejeon.go.kr/drh/DrhContentsHtmlView.do?menuSeq=1732
- ↑ عنوان : Telecommunications Numbering Plan 2015 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.legislation.gov.au/Details/F2016C00283/81fde2ee-81f6-4ec4-8a3b-b79c360aada1
- ↑ عنوان : Charging Zones — باب: J — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.telstra.com.au/content/dam/tcom/personal/consumer-advice/pdf/consumer/fixed-zones.pdf