برسبین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(برسبین شہر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
  
برسبین
Brisbane CBDandSB.jpg 

برسبین
پرچم
برسبین
نشان

تاریخ تاسیس 1824  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
Brisbane locator-MJC.png  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Australia (converted).svg آسٹریلیا[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[2][3]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ کوئنزلینڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 27°28′04″S 153°01′40″E / 27.467777777778°S 153.02777777778°E / -27.467777777778; 153.02777777778  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ 15826 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 0 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 2360241 (2016)[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+10:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ 0721[6][7]،  و0722[6][7]،  و0723[6][7]،  و0724[6][7]،  و0725[6][7]،  و0726[6][7]،  و0727[6][7]،  و0729[6][7]،  و0730[6][7]،  و0731[6][7]،  و07321[6][7]،  و07322[6][7]،  و07323[6][7]،  و07324[6][7]،  و07325[6][7]،  و07326[6][7]،  و07327[6][7]،  و07329[6][7]،  و07330[6][7]،  و07331[6][7]،  و07332[6][7]،  و07333[6][7]،  و07334[6][7]،  و07335[6][7]،  و07336[6][7]،  و07337[6][7]،  و07339[6][7]،  و0734[6][7]،  و0735[6][7]،  و0737[6][7]،  و07381[6][7]،  و07382[6][7]،  و07383[6][7]،  و07384[6][7]،  و07385[6][7]،  و07386[6][7]،  و07387[6][7]،  و07389[6][7]،  و0739[6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 2174003  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر
نحوی غلطی

برسبین (انگریزی: Brisbane) آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ آسٹریلیا کا تیسرا سب سے شہر ہے اس کی آبادی تقریباً 20 لاکھ ہے۔ یہ بحر الکاہل کے ساحلوں پر دریائے برسبین کے کنارے جنوب مشرقی کوئنزلینڈ میں واقع ہے۔

اس شہر کو سر تھامس برسبین سے موسوم کیا گیا۔ 1824ء میں شہر سے 40 کلومیٹر شمال میں تعزیری سزا یافتہ افراد کے لیے نو آبادی ریڈکلف قائم کی گئی جسے 1825ء میں برسبین منتقل کیا گیا اور 1842ء میں یہاں کے باشندوں کو آزاد کر دیا گیا۔ 1859ء میں ایک علاحدہ نو آبادی قرار دیے جانے پر اسے کوئنزلینڈ کا دار الحکومت قرار دیا گیا۔ دوسری جنگ عظیم تک یہ شہر انتہائی سست رفتاری سے ترقی کر رہا تھا، لیکن جنگ میں اس کے اہم کردار کے باعث اسے کافی ترقی ملی۔ دوسری جنگ عظیم میں شہر نے اتحادیوں کے لیے جنوب مغربی بحر الکاہل کے صدر دفتر برائے جنرل ڈوگلس میک آرتھر کے لیے مرکزی کردار ادا کیا۔

برسبین نے حال ہی میں 1982ء کے دولت مشترکہ کھیل اور 1988ء کے عالمی میلے (World Expo) کی میزبانی کی۔ جبکہ 2001ء میں خیر سگالی کھیل (Goodwill Games) بھی یہیں منعقد ہوئے۔

قابل ذکر رہائشی[ترمیم]

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/48.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ برسبین في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2019۔
  3.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں میوزک برائنز ایریا آئی ڈی (P982) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ برسبین في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2019۔
  4. https://web.archive.org/web/20170930073403/http://www.abs.gov.au/ausstats/abs@.nsf/Latestproducts/3218.0Media%20Release12016?opendocument&tabname=Summary&prodno=3218.0&issue=2016&num=&view=
  5. http://www.brisbane.qld.gov.au/about-council/governance-strategy/economic-development/international-relations-program/list-sister-cities/brisbanes-sister-city-kobe
  6. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.legislation.gov.au/Details/F2016C00283/81fde2ee-81f6-4ec4-8a3b-b79c360aada1 — عنوان : Telecommunications Numbering Plan 2015
  7. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.telstra.com.au/content/dam/tcom/personal/consumer-advice/pdf/consumer/fixed-zones.pdf — مصنف: Telstra — عنوان : Charging Zones — باب: J